08:35 pm
پی آ ئی  اے کا  ڈھائی سال بعد  امریکہ کے لئے منقطع پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

نیویارک (آن لائن) امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی کی منظوری کے بعد پاکستان کی قومی ایئرلائن PIA ایک بار پھر امریکہ کے لئے پروازوں کا آغاز کررہی ہے - وزیر اعظم عمران خان کی ذاتی کوششوں سے ڈھائی سال بعد پی آئی اے منقطع پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے جارہی ہے ,پی آئی اے اسلام آباد سے نیویارک کے لئے براہ راست ہفتہ وار  دو پروازوں کا آغاز کرنے جارہی ہے جس کا اعلان ایئرلائن کے موسم گرما کے شیڈول میں کر دیا گیا ہے
تاہم حتمی تاریخ کا فیصلہ عنقریب کردیا جائیگا توقع ہے کہ اسلام آباد سے پہلی پرواز کا آغاز رمضان مبارک میں کیا جائیگا ۔ابتدائی طور پر اسلام آباد سے منگل اور ہفتہ کے روز بوئنگ 777 کی براہ راست پرواز روانہ ہوا کریگی مزید جدید طیاروں کے حصول کے بعد پروازوں کی تعداد بڑھا دی جائیگی غالب امکان ہے کہ لاہور اور کراچی سے بھی براہ راست پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائیگا جسکے لئے ہوم لینڈ سیکورٹی سے مذاکرات حتمی مراحل میں ہیں یاد رہے 55سال تک سات سمندر پار تک فضاؤں میں قومی پرچم کی علمبردار پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ اس وقت کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اکتوبر 2017 میں کیا تھا تحریک انصاف کی حکومت آنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو یقین دلایا تھا کہ وہ اس سلسلے کو دوبارہ شروع کرینگے اور قومی ائیر لائن کی کھوئی عظمت کو بحال کرینگے

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل