12:51 pm
نوازشریف کو جیل میں رکھنا پرویز رشید کی بچپن کی خواہش تھی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریگل چوک میں کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لائیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اب عوام کو بیوقوف بنانا چھوڑ دیں۔ نوازشر یف کو ملک واپس نہیں لایا جا سکتا۔ پرویز رشید کی سیاست پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رہنما مسلم لیگ ن پرویز رشید کی پچپن کی خواہش تھی
کہ نوازشریف جیل میں ہی رہیں۔نواز شریف کو جیل میں رکھنے سے پرویز رشید کے دو ٹارگٹ مکمل ہو گئے۔ پہلا صاحبزادی سابق وزیراعظم مریم نواز لیڈر بن گئی، دوسرا سابق وزیراعلیٰ شہبازشریف کے پرویز رشید کے تعلقات اچھے نہیں رہے۔ شہبا زشریف سمجھتے ہیں ہیں کہ پرویز رشید اداروں میں تصادم کی وجہ بنے۔ اس سے قبل عارف حمید بھٹی نے کہا تھا کہ پاکستا ن کے سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں ۔دسمبر میں علاج کے لئے عدالت سے ضمانت لینے والے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کو پنجاب حکومت کی جانب سے مسترد کر دیا تھا ۔ ابھی تک وطن واپسی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔اسی پربات کرتے ہوئے تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ نوازشریف کا اب ریلیف نہیں ملے گا کیونکہ وہ جو معاہدہ کر کے گئے تھے، انہوں نے خود اس کی خلاف ورزی کر دی ہے، اس کے بعد بے شک وہ سعودی عرب چلے جائیں یا قطر، ان کو کچھ نہیں ملے گا ۔نوازشریف معاہدہ کر کے گئے تھے کہ وہ باہر جا کر کسی قسم کا کوئی بیان نہیں دیں گے، خاموش رہیں گے، اپنا بیانیہ بھی تبدیل کریں گے اور پاکستان کے بارے میں کسی بھی قسم کی نامناسب بات کرنے سے گریز کریں گے۔ لیکن انہوں نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کر دی ہے جس کے بعد انہیں ریلیف نہیں دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل