01:11 pm
حکومت گرانے کے لیے گندم اور چینی کی قیمتوں کو بڑھایا جاتا ہے. ڈاکٹر ..

اسلام آباد: ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اگر کسی حکومت کو گرانا ہو تو گندم اور چینی کی قیمتوں کو بڑھا دیا جاتا ہے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت 24 فیصد تک تیل کی قیمتیں کم کر سکتی تھی تاہم 5 سے 6 فیصد تک کمی کی گئی ہے. انہوں نے بتایا کہ تیل کی قیمتیں کورونا وائرس کے باعث مانگ میں کمی کی وجہ سے کم ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام کے ہاتھ میں چاند کا ٹکڑا بھی رکھ دیں تو وہ اس میں بھی مسائل نکال لیں گے.
 
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے اثرات بہت سے ممالک پر پڑے ہیں، پاکستان چین سے بڑے پیمانے میں خام چیزیں درآمد کرتا ہے اور موجود صورتحال کے باعث کسی بھی چیز کی دستاویزات تیار نہیں کئے جا رہے جس سے سپلائی چین میں بہت مسائل آسکتے ہیں. ملکی برآمدات میں اضافے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے شرح سود میں کمی کی جائے اور اس سے ملنے والا پیسہ ترقیاتی منصوبوں پر لگایا جائے. مسلم لیگ (ن) کی راہنما اور سابق وزیرخزانہ پنجاب عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس اور دیگر امور کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم اس کا فائدہ عوام کو نہیں دیا گیا.انہوں نے کہاکہ بین الاقوامی صورتحال کی وجہ سے حکومت کے ریونیو میں بہت بہتری آئی گی افراط زر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورمیں بہت سبسڈی دی ہے تاہم اس کا فائدہ محض ایک فیصد ہوا جس سے افراط زر میں بھی اضافہ ہوا ہے.انہوں نے کہا کہ حکومت 24 فیصد تک تیل کی قیمتیں کم کر سکتی تھی تاہم 5 سے 6 فیصد تک کمی کی گئی ہے. انہوں نے بتایا کہ تیل کی قیمتیں کورونا وائرس کے باعث مانگ میں کمی کی وجہ سے کم ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام کے ہاتھ میں چاند کا ٹکڑا بھی رکھ دیں تو وہ اس میں بھی مسائل نکال لیں گے.

تازہ ترین خبریں

 ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، مہنگائی اور بجلی بلوں میں اضافہ سے عوام تنگ آ چکی ہے۔احسن اقبال

 حکومت کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین انتخابات میں دھاندلی کے لئے استعمال کرنے کی کوشش ہے ۔ فرحت اللہ بابر

سندھ حکومت نے تھر کے 200گائوں کےلئے 28کروڑروپے مختص کردیے

سندھ کے اندر جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ موجود ہے۔ سندھ میں اگلی حکومت پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی۔فواد چوہدری

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

چشتیاں میں کنویںکی دیوار بناتے ہوئے زمین بیٹھ گئی ۔۔۔ 3 مزدور جاں بحق

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

لاہور میں تیز آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے باعث 120 فیڈرز پر بجلی معطل ہو گئی۔

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

آندھی کےباعث مکان کی چھت گر گئی ۔۔5 افراد دب گئے

 پی ‏ٹی آئی کی حکومت نےگالم گلوچ کی سیاست کی بنیادڈالی ہے۔وزیراطلاعات سید ناصرحسین شاہ

 پاکستان ایک پرامن، خود مختار اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے۔شاہ محمود قریشی

 ہر طرح کی کرپشن کے خاتمے پر یقین رکھتے ہیں، معصوم پاکستانیوں کے اربوں لوٹنے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ چیئرمین نیب

 محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جس نظریے کے لئے اپنی جان کا نذرانہ دیا وہ نظریہ ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ آصف علی ذرداری 

محلےکے لڑکوں سے ناجائز تعلقات پر 14سالہ لڑکی کو مار ڈالا گیا

 الیکشن سے پہلے عوام کو بڑے بڑے خواب دکھائے گئے مگر نہ معیشت بہتری ہوئی اور نہ ہی ایک کروڑ نوکریاں دی گئیں ۔مفتاح اسماعیل