02:02 pm
سعودی شہزادے خالد بن سلمان کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ہنگامی ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی کے نائب وزیر دفاع کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن اسامہ غازی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے نائب وزیردفاع کا دورہ ہنگامی تھا کسی قسم کا کوئی شیڈول نہ بتایا گیا تھا ۔
دورہ کی وجہ بتاتے ہوئے اسامہ غازی نے کہا کہ ایک طرف او آئی سی (انٹر نیشنل اسلامک آرگنائزیشن ) کا وفد پاکستان میں موجود ہے ۔پاکستانی حکام نے وفد کو کشمیر میں لے جا کربھارت کی ایل او سی پر قوانین کی خلاف ورزی بارے بریفنگ دی ، او آئی سی کا وفد کشمیر میں بھارت کیخلاف ہوم ورک کر رہا ہے۔ جبکہ دوسری جانب نائب وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے اور وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔اندورنی کہانی بتاتے ہوئے اسامہ غازی نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر اور بھارت کے مسلمانوں پر جاری ظلم و ستم پر تحفظات کا اظہار کیا اور سعودی عرب سے او آئی سی میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا ۔جس کے بعد نائب وزیر دفاع پاکستان پہنچے ۔ دونوں ملاقاتوں میں کشمیر کو زیر بحث لایا گیا ۔ اینکر پرسن کا کہنا ہے کہ او آئی سی میں دنیا بھر کے اسلامی ممالک کے وزرا ء خارجہ اکٹھے ہونے جا رہی ہیں۔ جہاں پاکستان مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کیخلاف ظلم ستم پر آواز اٹھائے گا۔ اسامہ غازی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کھل کر بھارت مخالف کوئی بات نہیں کی تاہم یہ کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا چاہتا ہے۔اور خطے میں امن کے لئے پاکستان کے کردار کو بھرپور طریقے سے سراہا گیا۔ سعودی نائب وزیر دفاع نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارتوں کی تعریف کی۔ سعودی وزیردفاع نے سعودی مسلح افواج کی تربیت پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 