02:52 pm
”اگر وزیراعظم نے خود کو گولی مار لی تو ۔۔۔“پرویز رشید کی عمران خان پر تنقید ،کپتان کو نیا نام دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وہ لوگ خود کو رضاکارانہ اس کام سے دور کرلیں جنہیں یہ کام نہیں آتا، جنہیں یہ کام آتا ہے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ نہ بنایا جائے، انہیں موقع دیا جائے تاکہ ملک ترقی کے راستے پر آگے بڑھ سکے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے خودکوگولی مار لی تو پاکستان ایک ماہر
جغرافیہ سے محروم ہوجائے گا، جو جرمنی اور جاپان کی سرحد سے ملاسکتا ہے، ایسے علم سے ہمارے بچے محروم ہوجائیں گے۔ اگر وزیراعظم خود کو گولی مارلیتے تو روشنی کی آواز سے تیز رفتار ٹرین سے ہمارے بچے محروم ہوجاتے۔ ہمارے بچے 12 موسم دریافت کرنیوالے وزیراعظم سے محروم ہوجاتے۔سینٹ سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید نے مزید کہا کہ پرویزمشرف کے زمانے سے پوری حکومت پاکستان کی سیاست میاں نواز شریف کے گردگھومتی ہے،وہ کہتاتھا نوازشریف کوآنے نہیں دینایہ کہتے ہیں نوازشریف کوجانے نہیں دینا،وہ کہتاتھا نوازشریف کو جلاوطن کیسے رکھنا ہے،یہ کہتے ہیں نوازشریف کو جیل میں کیسے رکھنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ