03:04 pm
اے اے سی علی شیر خان خلیل اور ڈاکٹر عبدالواجد کا متعدد دکانوں کا معائنہ، سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے

ہری پور ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی شیر خان خلیل اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عبدالواجد نے ہری پور شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں ہوٹل، مچھلی فروشوں، آتش بازی کے سامان کی دکانوں، پٹرول پمپ، کاسمیٹکس کی دکانوں اور متعدد دکانوں کا معائنہ کیا اور صفائی کے ناقص انتظامات اور سرکاری نرخ نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد کئے۔
 
اس کے علاوہ سکول ٹرانسپورٹ میں غیرقانونی سی این جی کٹ کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر خانپور ڈاکٹر عادل ایوب نے منرل واٹر کی غیرقانونی فیکٹری پر چھاپہ مار کر اسے سیل کر دیا۔ علاوہ ازیں انہوں نے بلاک فیکٹریوں اور خانپور بازار کا بھی دورہ کیا اور سرکاری نرخنامہ کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ نوٹس بھی جاری کئے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 