04:22 pm
گرمیوں میں کتنے گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوگی،حکومت نے عوام کو بڑاجھٹکا دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ، لاہور میں بجلی کی چوری کو روکنے کے لیے 2 سے 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کرنے کیلئے 3 کیٹیگریز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جن علاقوں میں بجلی کی چوری ہو رہی ہے
ان علاقوں میں 2 سے 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔بتایا گیا ہے کہ 30 فیصد سے زائد لائن لاسز کے حامل فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جائیگی۔ اس حوالےسے لیسکوکی پاور کنٹرول سینٹر سے تمام گرڈ سٹیشنز پر ہدایات جاری کردی گئی۔بتایا گیا ہے کہ لاہور شہر میں لائن لاسز والے علاقوں میں جمعرات سے لوڈشیڈنگ شروع کی جائیگی۔ لائن لاسز کے تحت ان علاقوں میں زیادہ لوڈشیڈنگ کی جائے گی جن میں بجلی چوری ہوتی ہے۔دوسری جانب بجلی لوڈشیدنگ کا سنتے ہی عوام میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عوام کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی چوروں کو پکڑنے کیلئے کوئی اور متبادل راستہ تلاش کرے۔ اس حوالےسے والدین کا کہنا ہے کہ بچوں کے امتحان سرپرہیں، بچوں کو بجلی لوڈشیڈنگ سے امتحان کی تیاری میں شدیدپریشانی سے دوچارہوناپڑے گا۔ عوام نے مطالبہ کیا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 