04:34 pm
نبیل گبول کا لطیف کھوسہ کے بنگلے پر حملہ ، شدید فائرنگ ، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے نبیل گبول نے سابق صدر آصف زرداری کے قریبی دوست سردار لطیف کھوسہ کے بنگلے پرحملہ کردیا، توڑ پھوڑکی، ملازمین پرتشدد اور ہوائی فائرنگ بھی کی۔ ملازمین سے لطیف کھوسہ کے داماد اور چیئرمین فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی حافظ عبدالبرکا پوچھا اور ہتھیارچھین کران پر تشدد کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے چلے گئے۔ ڈیفنس پولیس کے مطابق لطیف کھوسہ کے ملازم غلام شبیر نے تھانہ میں نبیل گبول، فیروز علی گابا اور ساتھیوں کے
خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یکم مارچ کی رات کو تقریباً ساڑھے 11 بجے وہ ڈیفنس میں واقع بنگلہ پرموجود تھا کہ دروازہ زور سے بجانے کی آواز آئی۔ اس نے جیسے ہی دروازہ کھولا تو یکدم نبیل گبول اپنے دوسرے ساتھیوں کے ساتھ گھر میں زبردستی گھسے، حافظ عبدالبر کے بارے میں پوچھا کہ وہ کہاں ہیں ہم اسے مارنے کیلیے آئے ہیں۔ ملازمین سے لطیف کھوسہ کے داماد حافظ عبدالبر کا پوچھا اور ہتھیار چھین کر ان پر تشدد کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے چلے گئے ، مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملازم نے مزید بتایا کہ اس سے رپیٹر چھین کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، رپیٹر سے بنگلے پر دو فائر کیے گئے، توڑ پھوڑکی اور پورے بنگلے کی تلاشی لی بعد ازاں رپیٹر واپس دے کر وہاں سے چلے گئے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 