05:47 pm
پاکستان میں پانی پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ، فی لیٹر پانی پر کتنے روپے اداکرنا ہونگے، حیران کن تفصیلات

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگانے کی تجویز دے دی۔ فی لٹر ایک روپے کے حساب سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔مجوزہ واٹر ٹیکس کیلئے سفارشات پر مبنی مسودہ تیار کر لیا گیا، محکمہ بلدیات کے حکام آج کابینہ ارکان کو بریفنگ دیں گے۔ منرل واٹر تیار کرنیوالی صنعتوں سے فی لیٹر واٹر ٹیکس وصول کیا جائے گا، واٹر ٹیکس کا اطلاق سافٹ ڈرنک بنانے والی کمپنیز پر بھی ہوگا، واٹر ٹیکس کی مد میں جمع شدہ آمدن کراچی واٹر بورڈ،
واسا میں تقسیم کی جائے گی۔بورنگ سے پانی حاصل کر کے فروخت کرنے والوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے واٹر ٹیکس ناقابل قبول ہے، اس سے کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہوں گے، سندھ حکومت جینے کا حق چھین رہی ہے۔کراچی میں پہلے ہی پانی سب سے سنگین مسئلہ بنا ہوا ہے، بے بس شہری پینے کا پانی خرید کر پینے پر مجبور ہیں، فی لیٹر منرل واٹر پر ایک روپیہ ٹیکس لگنے سے پانی کی قیمت دگنی ہونے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 