05:55 pm
شاہد خاقان عباسی کی دوبارہ گرفتاری، تہلکہ خیز خبر نے ن لیگی صفوں میں کھلبلی مچادی

شاہد خاقان عباسی کی دوبارہ گرفتاری، تہلکہ خیز خبر نے ن لیگی صفوں میں کھلبلی مچادی

05:55 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف اور میرے درمیان کوئی تلخی نہیں ہوئی۔واٹس ایپ گروپ چھوڑنا خواجہ آصف کا اپنا فیصلہ ہے۔اگر ہماری کوئی ناراضی ہے تو یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے۔ہو سکتا ہے کہ مجھ پر آنے والوں دنوں میں منی لانڈرنگ اور کرپشن کا کیس ڈالا جائے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جیل میں سزائے موت کے سیل میں رکھا گیا تھا۔چار مہینے اس سیل میں تنہائی کاٹنا مشکل نہیں ہوتا تھا۔جیل جانے میرے لیے بڑی بات نہیں پہلے
بھی دو سال جیل کاٹ چکا ہوں۔نیب کے مطابق مجھ پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں تھا بلکہ اختیارات کا غلط استعمال کا الزام ہے۔نیب سے گرفتاری کی وجہ پوچھی تو کہتے ہیں کہ اوپر سے حکم آیا ہے۔شاہد خاقان عباسی نے مزید بتایا کہ وزیراعظم عمران خان قبول کرتے ہیں کہ میں لوگوں کو گرفتار کرتا ہوں،انہوں نے امریکا میں پانچ ہزار پاکستانیوں کے سامنے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کہتا تھا مجھے گرفتار کر لو میں نے کر لیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چئیرمین نیب کو پارلیمنٹ کے سامنے جوابدہ ہونا چاہئیے۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین نیب کو ٹی وی پر پوچھ گچھ کرنے کا چیلنج کردیا، انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب ٹی وی پر آجائیں، مجھ سے کرپشن بارے سوال کرلیں، نیب چیئرمین کہہ دیں کہ میری کبھی وزیراعظم سے گفتگو نہیں ہوئی۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کے جن لوگوں نے مجھے گرفتار کیا ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اوپر سے حکم آیاہے، چیئرمین نیب کو میں نے نہیں لگایا، بلکہ پیپلزپارٹی نے جسٹس جاوید اقبال کا نام دیا تھا میں نے ان کو نامزد کردیا، میری جگہ کوئی بھی وزیراعظم ہوتا اس نے یہی کرنا تھا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ کے لیے اپنے دور حکومت میں نیب کو ختم کرنا ممکن نہیں تھا۔ ن لیگ کے پاس دونوں ایوانوں میں اکثریت نہیں تھی۔ ہمیں بڑا واضح پیغام دیا تھا کہ نیب قانون کو چھیڑیں گے تو عدلیہ اسٹرائیک ڈاؤن کر دے گی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔