09:17 pm
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سادگی کے دعوے ، بیٹے کی شادی 10کروڑ میں جبکہ بہو کا لباس کس معروف بھارتی شخصیت سے منگوایا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیف جسٹس ثاقب نثا ر کو کون نہیں جانتا۔ 2 سال 18 دن تک چیف جسٹس رہنے والے میاں ثاقب ںثار نے کرپشن سے لے کر عوامی فلاح وبہبود تک تاریخی مقدمات سنے اور ان پر فیصلے دیئے۔ جعلی بنک اکاؤنٹس کیس، دہری شہریت، زیر زمین پانی کا استعمال، سکول کی فیسوں میں کمی، نقیب اللہ قتل کیس ، ڈیمز ، آسیہ بی بی کیس، ایک ہی روز وفاق اور 2 صوبوں میں مقدمات کی سماعت اورآرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نوازشریف اور
جہانگیرترین کی نااہلی ان کی مدت ملازمت کے معروف اور اہم ترین کیسز رہے اورا ن فیصلوں کو خوب عوامی پذیرائی بھی ملی۔ ناظرین خبر یہ ہے کہ عوام پسندی اور اور سادگی کا درس دینے والے سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی شادی ، بلکہ شاندار شادی ہو چکی ہے لیکن ہم آپ کو جو بتانےوالےہیں اسے سن کر پاکستانی یقیناً سکتے میں آجائیں گے ۔ جی تو نا ظرین ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نے لاہور ہائی کورٹ کے جج شہرم خان کی بیٹی سے شادی کرلی ہے۔ یقیناََ یہ حیران کن بات نہیں اور ا ن کی پرسنل زندگی کا پروفیشنل زندگی سے کوئی تعلق نہیں لیکن قابلِ غور یہ بات ہے کہ شادی پر کل لاگت 10 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔اور مزید یہ کہ ثاقب نثار کے بیٹے کی مہندی پر ایک ڈش اور رات 10 بجے (تقریب کا اختتام / لائٹ بند) قوانین کو قانون کے پاسدار ہونے کے باوجود بھی اس کی پاسداری نہیں کی گئی ۔ ایسے تو قوانین بہت سے بنائے جاسکتے ہیں لیکن ایک اچھے شہری ہونے کے ناطے سب پہلےقانون کے رکھوالوں کو اس کی پاسداری کرنی چاہئے۔حیران کن اور شاید قابل افسوس بات یہ بھی ہے کہ ثاقب نثار کی اہلیہ نے اپنی بہو کی شادی کا جوڑا ڈیزائن کرنے کے لئے مشہور ہندوستانی ڈیزائنر انیتا ڈونگرے کا انتخاب کیا جو اپنے آپ میں ایک خبر ہے ۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی