09:46 pm
جیسے جیسے معیشت بہترہورہی ہے اپوزیشن کے پیٹ کا درد بڑھتاجارہاہے‘ ہمایوں اخترخان

جیسے جیسے معیشت بہترہورہی ہے اپوزیشن کے پیٹ کا درد بڑھتاجارہاہے‘ ہمایوں اخترخان

09:46 pm

لاہور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا عزم ہے کہ پسے ہوئے طبقات کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ان کی ہر ممکن معاونت کی جائیگی جس کیلئے متعددپروگرام شروع کئے گئے ہیں، جیسے جیسے معیشت کی حالت میں بہتری آرہی ہے اپوزیشن کے پیٹ کا درد بڑھتاجارہاہے،بلاول بھٹو نے درست فرمایاہے کہ ملک عوام کی مرضی سے چلتے ہیں اورہم امید کرتے ہیں کہ وہ 2018ء کے
انتخابات میںسنائے گئے عوام کے فیصلے کااحترام کریں گے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ ہمایوںاخترخان نے کہاکہ حکومت کے بروقت اوردرست فیصلوںکے اثرات سامنے آناشروع ہو گئے ہیں ،کرپشن کے آگے بند باندھنا بھی حکومت کی بڑی کامیابی ہے ۔ شہباز شریف قائد حزب اختلاف ہیں لیکن ان کا پاکستان میں دل ہی نہیں لگتا، ان کی پارٹی نے پاکستان اور اس کی معیشت کوجس دلدل میں دھکیلا تھا اسے موجودہ حکومت نے ریسکیو کیا ہے اورعوام اب ان کے مگرمچھ کے آنسو ئوں کے بہکاوے میںنہیں آئیں گے۔ انہوںنے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مہنگائی میں کمی کیلئے جس قدر فکر مندہیں ماضی کے کسی دور میںاس کی مثال نہیں ملتی، 25ہزارسے کم آمدنی والے خاندانوں کیلئے راشن خریداری میں مدد کا اعلان قابل ستائش ہے لیکن اپوزیشن کو اس پر بھی اعتراض ہے ۔ ہمایوں اخترخان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ نواز شریف کے معاملے پر قانون اپنا راستہ بنائے گا کیونکہ اب یہ طے ہو گیا ہے کہ اس ملک نے آئین و قانون کے مطابق چلناہے ۔ اگرہم نے اب بھی خود کو تبدیل نہ کیا تو ہم کبھی بھی مہذب معاشروں کی فہرست میں شامل نہیں ہو سکیں گے

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔

بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔