09:47 pm
ہٹیاں بالا ،بجلی کے شارٹ سرکٹ  سے آگ لگ گئی امام بارگاہ سمیت چار مکانات  جل کر خاکستر

چناری(آن لائن)ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے مہاجرکیمپ نیلی میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی امام بارگاہ سمیت چار مکانات جل کر خاکستر ہوگے ۔تفصیلات کے مطابق ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے مہاجرکیمپ نیلی میں بجلی کے شارکٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ایک امام بارہگاہ سمیت چار مکانات جل
کر خاکستر ہوگئے۔ریسکیو 1122 کی گاڑیاں 2 گھنٹے موقع پر موجود رہی مگر پریشر پمپ خراب ہونے کی وجہ سے آگ بجھانے میں ناکام رہی جس کے بعد مظفر آباد سے ریسکیو 1122 کی گاڑی طلب کی گئی ریسکیو کی گاڑی کی خرابی پر عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی عوام علاقہ نے ٹین ڈبوں سے آگ بجھائی ہے،ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ اشفاق گیلانی نے نیلی کیمپ کا دورہ کیا واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے اظہار ہمدری کیا

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔