11:42 am
میں اسحاق ڈار کی جگہ ہوتا تو کبھی پاکستان واپس نہیں آتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں اسحاق ڈار کی جگہ پر ہوتا تو کبھی پاکستان نہیں آتا، اسحاق ڈارنےملک کیلئےکام کیا، اسحاق ڈارکومشورہ دوں گا اس نیب کےسامنےکبھی نہ آئیں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے
شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ شہباز شریف مارچ میں آجائیں گے، مریم نوازلندن آجائیں توشہبازشریف آجائیں گے۔شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ مریم نوازعوامی عہدہ نہیں رکھتی تھیں انہیں کیوں سزادی گئی؟ مریم نواز اس لئےخاموش ہیں کیونکہ وہ سزایافتہ ہیں، مریم نواز کب بولیں گی یہ جماعت فیصلہ کرےگی۔انہوں نے کہا کہ مریم نواز وقت آنے پربات کریں گی، ن لیگ کےکارکنوں نے مریم نواز کو لیڈر مان لیا ہے، آپ دیکھ لیں گےمریم نواز باہر نکلیں گی۔پارٹی رہنما سے اختلافات پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ خواجہ آصف کےساتھ میراکوئی جھگڑا نہیں ہے، خواجہ آصف اور میرا معاملہ ہے وہ میں حل کر لوں گا، ہم اپنےاندرونی معاملات کو خود حل کرلیں گے،پارٹی کافیصلہ میرافیصلہ ہے،پارٹی کوغلط فیصلہ ہوتوتب بھی میرافیصلہ ہے، جماعت نےجب فیصلہ کر لیا تو اس میں میرا ووٹ شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ لندن سے نوازشریف کی رپورٹ بھیجنی چاہیے تھی اور مریم نواز کے بغیر سرجری نہ کرانے کا بیان نا مناسب ہے، نوازشریف کی رپورٹس جو حکومت مانگ رہی تھی وہ مل جائیں گی، ایک شخص کی میڈیکل رپورٹس پرپبلک میں بحث کی جارہی ہے، کیا ملک میں سب سے بڑا مسئلہ اور خرابی یہی ہے؟

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔