02:20 pm
شاہی قلعے میں سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: شاہی قلعے میں سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہر لاہور کے تاریخی مقامات عالمی ورثہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔مگر حکومت کی جانب سے ان پر توجہ نہیں دی جارہی۔
لاہور میں شاہی قلعہ ایک مقبول تاریخی مقام ہے۔جسے دیکھتے کے لیے روزانہ بڑی تعداد میں دور دور سے سیاح آتے ہیں۔
 
قلعہ میں داخلے کا ٹکٹ 50 روپے ہے جو ہر ایک ادا کرکے قلعے میں داخل ہوتا ہے۔جب سیاح شیش محل جانا چاہتا ہے تو اسے داخلے کے لیے مذید 100 روپے کا ٹکٹ خریدنا پڑتا ہے ۔50 روپے کا انٹری ٹکٹ خریدنے کے بعد 100 روپے کا ٹکٹ سیاحوں پر ظلم کے مترادف ہے۔شاہی قلعے میں پینے کا پانی اور دیگر سہولتیں بھی موجود نہیں۔شاہی قلعے کی کنٹین پر سیاحوں کو لوٹا جارہا ہے ۔قرار داد میں حکومت سے مطالبہ کیاگیا کہ وہ سیاحت کے فروغ کے لیے شاہی قلعے میں صرف داخلہ ٹکٹ ہی لے۔نیز سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا