02:22 pm
حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لکھے گئے خط کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور: حکومت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے لکھے گئے خط کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی ۔مسلم لیگ ّ(ن) کی رکن اسمبلی راحت افزا کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے برطانوی حکومت کو سابق وزیراعظم نواز شریف واپسی کے لیے خط لکھا ہے۔
حکومت نے نہ صرف اپنے اختیار سے تجاوز کیا بلکہ عدالتی حکم کی بھی خلاف ورزی کی ہے۔حکومت کے اس اقدام کی جتنی بھی مزمت کی جائے وہ کم ہے۔
 
حکومت نواز شریف کی دشمنی میں انھیں سیاسی انتقام کا۔نشانہ بنا رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف تمام قانونی تقاضے پورے کرکے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے۔وزیر صحت پنجاب اور میڈیکل بورڈ نے باقاعدہ طور پر انکا علاج بیرون ملک تجویز کیا تھا۔ حکومت عوام کی توجہ اپنی نااہلی سے ہٹانے کے لیے ایسے اقدامات کر رہی ہے۔ناکام اور نالائق حکومت نواز شریف کی صحت پر سیاست کر رہی ہے ۔ حکومت کے یہ اقدامات نہ صرف اخلاقی بلکہ بنیادی انسانی حقوق کی بھی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔لہذا یہ ایوان حکومتی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط کی دستبرداری کامطالبہ کرتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار