02:28 pm
کراچی میں خواتین کو ہیپناٹائز کرکے زیادتی کرنے کے واقعات

کراچی میں خواتین کو ہیپناٹائز کرکے زیادتی کرنے کے واقعات

02:28 pm

کراچی : کراچی میں خواتین کو بےہوش کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف ہوا ہے،پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں ایک ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے جو خواتین کو ہیپناٹائز کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا ہے۔پولیس نے اگرچہ ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے لیکن تاحال کوئی کامیابی نہ مل سکی۔
اس سلسلے میں کراچی کے علاقے سچل میں واقع شمائل ویو اپارٹمنٹس کی رہائشی 2 خواتین نے پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے کہ ایک ملزم نے ہیپناٹائز کت کے انہیں زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولئس نے متاثرہ خواتین کی جانب سے درج کرائی جانئ والی رپورٹ کی بناید پر خالد عرف پپو نامی ملزم کی تلاش میں فلیٹ پر چھاپہ مارا لیکن اسے کامیابی نہیں ملی۔
 
پولیس نے خواتین کو میڈیکل رپورٹ کے لیے اسپتال روانہ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خالد عرف پپو نامی ملزم بس کنڈیکٹر ہے اور کرائے کے فلیٹ میں رہتا ہے۔پولئس نے درج مقدمے میں زیادتی کی دفعہ کے علاوہ حبس بےجا میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے کی بھی دفعات شامل کی ہیں۔جب کہ متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ مجھے اسلحہ دکھا کر گاڑی میں بٹھایا گیا،مجھ سے پہلے ہی پچھلی سیٹ پر ایک عورت بے ہوش پڑی تھی جسے راستے میں پھینک دیا گیا بعدازاں مجھے فلیٹ میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل کراچی کے ایک بینک میں شہری کو مبینہ طور پر ہیپناٹائز کرکے لوٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ آج کل چور اور ڈاکو کس قسم کے ہتھکنڈے اپنا رہے ہیں۔ ہیپناٹائز کرنے کے عمل کو ہم صرف کتابوں میں پڑھتے اور فلموں میں دیکھا کرتے تھے لیکن اب حقیقت میں بھی ایسا ہونا شروع ہو گیا ہے جو کہ تشویشناک ہے ، کیونکہ اس طرح تو کوئی بھی کسی کو چند منٹوں میں یپناٹائز کر کے لُوٹ سکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ شہریوں کو چاہئیے کہ عوامی مقامات بالخصوص بینک میں بیٹھتے ہوئے اپنے آس پاس موجود لوگوں پر بھی نظر رکھنی چاہئیے اور خود بھی چوکنا ہو کر بیٹھنا چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار