03:46 pm
پرویز خٹک اور عثمان ڈار کے سرکاری گھروں پر قبضے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ و تعمیرات کے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے منسٹر انکلیو میں گھروں پر غیر قانونی طور پر قبضے کررکھے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی
کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ و تعمیرات کا اجلاس ہوا جس میں منسٹرز انکلیو میں الاٹمنٹ اور غیر مستحق لوگوں سے اپارٹمنٹس خالی کرانے کا معاملہ زیر غور آیا۔چیئرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ ماضی میں اسی منسٹر انکلیو سے بہت نام والی شخصیات کو بھی نکالا گیا، اتنے عرصے سے غیر قانونی الاٹ گھروں کو خالی کیوں نہ کرایا جاسکا، موجودہ دور کا نعرہ کہ ’قانون سب کیلئے ہے‘ کہاں گیا۔وزیر ہاؤسنگ نے کمیٹی کو بتایا کہ غیر قانونی قابضین سے گھر خالی کرائیں گے، جو عزت دار لوگ تھے ایک فون کال پر چلے گئے، کمیٹی حکم کرے ان کا سامان نکال کر پھینک دیتاہوں ، پرویز خٹک کے پاس دو گھر ہیں انہیں ایک خالی کرنا ہو گا، انہیں منسٹر انکلیو میں دوسری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس کیا ہے، انوار الحق کاکڑ اور عثمان ڈار منسٹر انکلیو میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ہیں۔ عثمان ڈار دو ماہ مجھے کہتے رہے کہ مجھے گھر الاٹ کریں، مجھے آج معلومات ملی ہے کہ عثمان ڈار کا رتبہ وزیر کے برابر نہیں۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال