06:44 pm
اب آپ بھی ہمارے شہری ہیں ،پاکستان میں انٹرنیشنل  کرکٹ کی بحالی کےلیے آپ کے کردارکوہمیشہ یادرکھاجائیگا

اب آپ بھی ہمارے شہری ہیں ،پاکستان میں انٹرنیشنل
 کرکٹ کی بحالی کےلیے آپ کے کردارکوہمیشہ یادرکھاجائیگا
 
شدوران ملاقات وزیر اعظم عمران خان نے ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت ملنے کے اعلان پر انہیں گرمجوشی سے مبارک باد دی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے ڈیرن سیمی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب آپ بھی ہمارے شہری ہیں اور پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے لیے آپ کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔عمران خان نے کہا کہ جاوید آفریدی نے ہمیشہ ڈیرن سیمی کی پاکستان میں کرکٹ کے لیے خدمات کو سراہنے پر زور دیا اور خود سیمی کے ساتھ مل کر پاکستان کرکٹ کی بہت خدمت کی۔اس موقع پر وزیر اعظم نے عظیم جنوبی افریقی بلے باز اور پشاور زلمی کے مینٹور ہاشم آملا کو بھی خوش آمدید کہا۔وزیر اعظم نے کہا کہ خوشی ہے کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہورہا ہے اور لوگ خوش ہیں، پی ایس ایل کے تمام میچز میں اسٹیڈیم بھرے ہوئے ہیں جس سے پوری دنیا میں پاکستان کا مثبت پیغام گیا ہے۔دریں اثنا پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں بتایا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں پشاور زلمی اور ڈیرن سیمی کے کردار کو سراہا۔علاوہ ازیں ایک ٹوئٹ میں جاوید آفریدی نے بتایا کہ وزیراعظم سے ملاقات کے دوران انہوں نے ڈیرن سیمی کو ٹیکس سے خصوصی استثنیٰ بھی دینا کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 