08:56 pm
ہرنزلہ زکام کوکورونا وائرس نہیں سمجھنا چاہئے، ڈاکٹر ظفرمرزا

اسلام آباد( آن لائن )مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ ہرنزلہ زکام کوکورونا وائرس نہیں سمجھنا چاہئے،شہری ہاتھوں کو بار بار دھوئیں ۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت صحت کے شعبے میں مزید بہتری کیلئے کام کررہی ہے ،ہماری بظاہر سادہ سی پالیسی اچھے کام کررہی ہے ،انہوں نے کہاکہ 200 سے زائد مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ کئے گئے ،5 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی لیکن تیزی سے بہتر ہورہے ہیں ،ان کاکہناتھا کہ کورونا وائرس
کے کیسزچھپانے کی بات سوفیصد غلط ہے،ڈینگی سے نمٹنے کیلئے بھی حکمت عملی شروع کردی ہے۔مشیر صحت نے کہا کہ اگر کوئی چین سے واپس آیا ہے تو اپنے آپ پر نظر رکھے ،ان کا کہناتھا کہ شہری ہر نزلہ زکام کو کورونا وائرس نہ سمجھیں ،شہری ہاتھوں کو بار بار دھوئیں ،اگرکسی کو نزلہ زکام ہے تو اس سے دور رہیں ،انہوں نے کہاکہ ووہان میں 620 پاکستانی طلبہ ہیں جن کے ساتھ رابطے میں ہیں ،چین نے اپنے لوگوں کیلئے بھی وہی پابندیاں لگائیں جوہمارے لئے ہیں ۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ ووہان سے باہر کسی بھی مسافر کے آنے جانے پر پابندی نہیں ،پاکستان میں اس طریقے سے وبا نہیں پھیلی جیسے دوسرے ممالک میں ہے

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 