03:04 pm
 15000 مالیت کے  انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

15000 مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

03:04 pm

فیصل آباد (آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو فیصل آباد میں ہو گی جو رواں سال کی 9و یں اور مجموعی طور پر 81ویںقرعہ اندازی ہے۔مرکز قومی بچت فیصل آباد ریجن کے ترجمان نے اپنے
ایک بیان میں بتایاکہ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک ، دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات ہیں