05:44 pm
 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پنجاب حکومت کو ایک لاکھ ماسک بھیج دئیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پنجاب حکومت کو ایک لاکھ ماسک بھیج دئیے

05:44 pm

 لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پنجاب حکومت کو ایک لاکھ ماسک
بھیج دئیے ہیں۔ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعلیٰ سندھ کو ماسک کی وصولی سے آگاہ کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا