03:01 pm
دونوں ہاتھوں سےملک لوٹنے والے بھی تنقید کر رہے ہیں، ہارون الرشید

دونوں ہاتھوں سےملک لوٹنے والے بھی تنقید کر رہے ہیں، ہارون الرشید

03:01 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ہارون الرشید کہتے ہیں کہ تحقیقاتی رپورٹ کی تمام تر ذمہ داری کابینہ پر آتی ہے ۔ اس کے باوجود وزیر اعظم کا اسے نہ چھپانا قابل تعریف ہے۔ انھوںنے کہا کہ اس اپوزیشن کو بھی تنقید کرنے کا موقع مل گیا ہے جس نے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا ہے۔
کیا یہ اسطرح کی رپورٹ شائع کرنے کا تصور بھی کر سکتے تھے ؟۔ سینئر صحافی نے وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ قوم سے معافی مانگیں اور ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کا آغاز کریں ۔