04:45 pm
ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں، ڈاکٹر عطا الرحمٰن

اسلام آباد( آن لائن )معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن  نے کہا ہے  کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے  ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا کہ جب تک ہم ٹیسٹنگ صلاحیت نہیں بڑھائیں گے، کنفرم کورونا کیسز کی تعداد معلوم نہیں ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر عطا الرحمٰن نے کہا
کہ ٹیسٹنگ کے بغیر ہم آگے نہیں چل سکتے،اس وائرس سے نمٹنے کے لیے ہمیں تربیت یافتہ عملے کی بھی فوری ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا ٹیسٹ کم ہورہے ہیں استعداد میں اضافہ کرنا چاہیے ، ملک میں 40 سے 50 ہزار ٹیسٹ یومیہ ہونے چاہیے، ملک میں اس وقت ٹیسٹ کم ہورہے ہیں اس لیے متاثرین کی تعداد کم ہے

عمران خان صاحب ، زرا سانس بھی لینے دو، آپ کے گھر میں 2بڑی الماریوں میں ۔۔۔

لاک ڈائون کی وجہ سے فضائی آلودگی کمی، سیالکوٹ میں کھڑے ہو کر بہت دور کونسا علاقہ دکھائی دینے لگا، جان کر یقین نہیں کریں گے

عمران خان کا اتنی بڑی اکھاڑ پچھاڑ کا ارادہ نہیں تھا بلکہ وہ تو۔۔۔!!! وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے کیا منصوبہ بنایا اور پھر چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کیا ، جہانگیر ترین خان پہلی مرتبہ بول پڑے

پاکستان کا وہ بڑا صوبہ جس میں اگلے 2ہفتوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعدا د میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے والا ہے

یا اللہ تیرا لالاکھ شکر ، ملک کے بڑے قرنطینہ سینٹر سے اچھی خبر، کورونا سے متاثرہ 100 سے زائد مریض صحت یاب ہو گئے

پاکستان کے اہم صوبے میں لاک ڈائون میں توسیع کا امکان ، ڈاکٹرز نے مشورہ دیدیا

بس ایک ایس ایم ایس کے ذریعے گھر بیٹھے آپ کی مشکل حل وہ بھی بالکل مفت ، پاکستانی معروف بینک نے زبردست سروس کا آغاز کر دیا