04:50 pm
 لاہور، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان مزید بارش کا امکان

لاہور، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان مزید بارش کا امکان

04:50 pm

 لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
جبکہ گزشتہ شام چلنے والی آندھی اور بارش سے شہر کا موسم خشک رہنے کے ساتھ ساتھ خوشگوار رہا۔ شہر میں دھوپ اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے کم سے کم درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 41 فیصد رہا