11:26 pm
واجد ضیاء کو سنگین دھمکیاں، وزیراعظم کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

واجد ضیاء کو سنگین دھمکیاں، وزیراعظم کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

11:26 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار صابر شاکر نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی بحران کےحوالے سے رپورٹ پیش کرنے پر واجد ضیاء کو دھمکیاں موصول ہوئی ہیں، صابر شاکر کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کو کہا گیا کہ وزیراعظم عمران کو جا کر بتا دو اگر تحقیقات کا عمل نہ روکا تو حکومت کو مزید بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور مارکیٹ سے چینی
غائب کر دی جائے گی۔ساتھ ہی ساتھ بھی چینی کی قیمت 100 روپے تک جا سکتی ہے۔ چینی کے بحران پر تحقیقات کرنے والے واجدضیاء نے کسی دباؤ میں آئے بغیر تمام دھمکیاں سے وزیراعظم کو آگاہ کر دیا ہے ۔ وفاقی وزیر شہزاد اکبر وزیراعظم عمران خان اور واجد ضیاء کے درمیان کوآرڈینیٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے دھمکیوں کا علم ہونے پر واجد ضیاء کو ہدایت دی کہ آپ اپنا کام بغیر کسی دباؤ کے جاری رکھیں۔اس تحقیقات میں اگر میرا کوئی وزیر ، مشیر یا رشتہ دار آتا ہے تو فکر نہ کریں ،حقیقت پر مبنی رپورٹ پیش کی جائے، صابر شاکر کا کہنا ہے کہ چینی میں اس کرپشن کو قانونی شکل دی گئی ہے۔صابر شاکر کا کہنا تھا کہ یہ شوگر مل مالکان پہلے چینی کی برآمد کرکے مال بٹورتے تھے، اور پھر چینی کی درآمد کرکے بھی پیسے بٹورتے تھے۔وزیراعظم عمران خان نےا س تحقیقات رپورٹ کو وسیع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فوج ناگزیر ادارہ ، تعاون کیلئے تیار ہیں،فضل الرحمان

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

فیصل آباد : پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ، ڈرائیور جاں‌ بحق،3افراد زخمی

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

پولیس نے پشاورکوبڑی تباہی سے بچا لیا

 اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

اپوزیشن بھارتی و اسرائیلی ایجنٹ،جو پاک فوج پر یلغارکررہی ہے،فردوس

 ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

سیالکوٹ:ٹریفک حادثے میں 3افراد جاں بحق،11زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیالکوٹ گیریژن ، جوانوں اور افسران سے خطاب بھی کیا

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

دارالامان میں موجود 13سالہ لڑکی تین مہینے کی حاملہ نکل آئی

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ ، پی ٹی آئی کو کسی اسرائیلی نے فنڈز نہیں دئے ۔  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کا تہلکہ خیز انکشاف 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

چارجڈ پارکنگ سے غیر قانونی پیسے کمانے کا معاملہ ۔۔ کے ایم سی نے چارجڈ پارکنگ نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا 

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

ڈائریکٹرایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

پولیس اہلکار نے پڑوسی خاتون سے زبردستی کر ڈالی

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

حیات بلوچ کو قتل کرنے والے ایف سی اہلکار کو سزائے موت

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی

جو بائیڈن پاکستان کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند ، عمران خان اور ان کے مابین پہلے ہی پیغامات کا تبادلہ ہو چکا ہے۔شاہ محمود قریشی