11:29 pm
استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز کے کئی مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق

استنبول سے اسلام آباد آنیوالی پرواز کے کئی مسافروں میں کوروناوائرس کی تصدیق

11:29 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) استنبول سے آنے والے 22 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر استنبول سے 193 مسافر قومی ائیر لائن کی پرواز سے گذشتہ روز وطن پہنچے تھے جن کے ٹیسٹ کیے گئے تو 22 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس پر انہیں اسلام آباد کے تین ہوٹلوں میں قرنطینہ کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق مسافروں اور جہاز کے عملے کو 24 گھنٹوں
کے لیے لازمی قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔300سے زائد مسافر گزشتہ روز پی آئی اے کی خصوصی پرواز ٹورنٹو اور استنبول سے اسلام آباد پہنچے تھے۔ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد پہنچے والے مسافروں کو ایئرپورٹ سے ہوٹل لے جایا گیا تھا جہاں ان کے ٹیسٹ ہوئے جس میں ذرائع نے دعویٰ کیا کہ 25 مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔اتنی بڑی تعداد میں مسافروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہیلتھ ملازمین کا ٹیسٹ اور امیگریشن، اے ایس ایف اور سی ایاے سمیت دیگر فرنٹ لائن پر کام کرنے والے دیگر ملازمین کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔قبل ازیں ٹورنٹو سے وطن واپس آنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔دونوں متاثرہ پائلٹس کو لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔پی آئی اے کا یہ عملہ ٹورنٹو سے پرواز لے کر وطن واپس پہنچا تھا۔عملے میں کرونا وائرس کی کچھ علامات سامنے آئی تھی۔ محکمہ صحت کی جانب سے سے پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر ارکان کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔دونوں پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر ہے۔جبکہ عملے کے باقی تین ارکان کو بھی الگ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

قیدیوں کی ملاقات کیلئے نیا سسٹم متعارف،جالی ختم،ملاقاتیوں اور قیدیوں کے درمیان شیشے نصب

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم کے اچانک دورہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

سعودی عرب: ویکسین کی دوسری خوراک لینے کے خواہش مند یہ ضرور جان لیں!

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

15منٹ بعد دھماکہ ہوا ،شخص کی شناخت ؟ زخمی خاتون نے سب کچھ اُ گل دیا ، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائینگے

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

شیخوپورہ میں ایک ارب 25 کروڑ دکان کے ماہانہ کرائے کی بولی کا معاملہ جب وزیراعظم تک پہنچا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

نیٹو افواج کے انخلاءکے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ، روس نے سنگین خدشے کا اظہارکردیا

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

ایک ہی دن میں ڈالر اتنا سستا ہوگیا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

عظمیٰ بخاری کو وزیراعلی پنجاب پر الزامات لگانا مہنگا پڑ گیا

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

نیٹواورامریکہ کوبڑاجھٹکا،ترکی کاکابل ائیرپورٹ کی سیکورٹی کے لیے مزیدفوجی نہ بھیجنے کااعلان

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

عمران خان کا ’’زکوٹا جن‘‘اربوں روپے کا آٹا ، چینی،ایل این جی اورویکسین کھا گیا،مریم اورنگزیب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے ضمانتی مچلکوں پر اعتراض لگ گیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

لاہورسے ایک اورانتہائی افسوسناک خبرآگئی،بڑے پیمانے پرنقصان ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

شرمیلا فاروقی کی شوہر حشام سے پہلی ملاقات کیسے ہوئی؟خبر پڑھ کر آپ بھی حیران رہ جائینگے