06:58 pm
54سنگین جرائم کا ارتکا ب کرنے والے عزیز بلوچ کے بارے میں دھماکے ادر خبر آگئی

54سنگین جرائم کا ارتکا ب کرنے والے عزیز بلوچ کے بارے میں دھماکے ادر خبر آگئی

06:58 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) 54انتہائی سنگین مقدمات میں نامزد لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیز بلوچ اسلام آباد سے کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی جی این این نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ لیاری گینگ وارکے سرغنہ عزیر بلوچ کو سنٹرل جیل منتقل کردیاگیا ،عزیر بلوچ کو ملٹری ٹرائل کی وجہ سے اپریل 2017 میں اسلام آبادمنتقل کیاگیا تھا،
گینگ وار عزیربلوچ کو 54 سنگین مقدمات کا سامنا ہے ۔عزیر بلوچ کو سنگین جرائم میں ملوث ہونے پر 2018میں گرفتار کیا گیا تھا۔