11:41 am
بلوچستان حکومت نے لاک ڈائون میں مزید 2ہفتوں کی توسیع کردی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)لوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق صوبے میں 21 اپریل تک لاک ڈاؤن برقراررکھنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
اس سے قبل کورونا وائرس کے پیش نظر بلوچستان حکومت نے وفاق سے فوج کی مدد طلب کرلی تھی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو سول اختیارات دینے کے لیے خط لکھ دیا تھا۔صوبے بھر میں ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوج کو سول اختیارات حاصل ہوں گے۔ا س کے علاوہ پنجا ب میں بھی گزشتہ روز ختم ہونے والے لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کے بعد اسے بھی 14 اپریل تک ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ کچھ حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال بہتری کی طرف نہ گئی تو لاک ڈاؤن میں اضافہ کر دیا جائےگا۔

تازہ ترین خبریں

کینولی ریسٹورنٹ کی خواتین مالکا ن نے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسااقدام اٹھالیاکہ ہرکوئی تعریف پرمجبورہوگیا

سی پیک پرآپ کے جوش وجذبے سے بے متاثر ہوا ہوں،چینی سفیر کا شہبازشریف کوخط

طلباو طالبات کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری ، شفقت محمود نے گرین سگنل دیدیا

چینی سفیر کا ایک قیدی کوخط کسی اعزاز سے کم نہیں،شہبازشریف

فضل الرحمن اورکشمالہ طارق کے اکائونٹس میں معاشی انقلاب کیسے آیا؟شہبازگل

بھارت میں اقلیتیں آج یوم سیاہ منا رہی ہیں،وزیرخارجہ

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

خواجہ آصف نے جیل میں سہولیات مانگ لیں

آشیانہ ہائوسنگ ریفرنس:شہبازشریف احتساب عدالت میں پیش

 پی ٹی آئی حکومت نے سرمایہ کاری کیلئے انقلابی اقدامات کیے،عثمان بزدار

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر2افراد سے اسلحہ برآمد

کراچی:جنوبی افریقہ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ

شوبازنے صرف پولیس کی وردی تبدیل کی ،فردوس عاشق اعوان

سیاسی نابالغوں نے اپوزیشن کویرغمال بنا لیا ،فواد چوہدری

وزیراعظم کل حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کرینگے