03:54 pm
کورونا وائرس کےدوران پاکستان میں ایک اور آفت

گجرات( آن لائن )پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان پر بھی مشکل کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان میں بھی اپنے قدم جمائے ہوئے ہیںجس کے بعد لوگوں میںاس کا خوف پایا جا رہا ہے۔ لیکن اب ایک اور آفت نے پاکستان کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ ٹوٹ گیا ہے جس کے بعد اونچے درجے کے سیلاب نے کئی ایکڑ پر تیار گندم کی فصل کو اپنی لپیٹ میں لے کر تباہ کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ تقریبا ً
ایک ہزار سے زیادہ ایکڑ کی زمین پر گندم تیار تھی جس کو سیلاب نے تباہ کر دیا ہے۔ مقامی کچھ گائوں کے کاشتکاروں نے مجموعی طور پر کاروبار کرنے کے لئے یہ گندم اگائی تھی۔ عموماً کاشتکاروں کا ذریعہ آمدن یہی ہوتا ہے کہ وہ کوئی فصل اگاتے ہیں اور اس کو بیچ کر سارا سال اپنے گھر کا خرچہ پورا کرتے ہیں۔لیکن دریائے چناب میں سیلا ب آنے کی وجہ سے مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پوری کی پوری فصل تباہ ہونے کے بعد کاشتکاروں میں پریشانی دیکھی گئی ہے کیونکہ یہ فصل ان کے لئے روزگار تھی۔ پورے پاکستان میں اس وقت غذائی قلت کا سامنا ہے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر قسم کے کاروبار کو روک دیا گیا ہے ۔ معاشرے کا ایک بہت بڑا حصہ اس سے متاثر ہوا ہے۔ مزدوروں اور کاشتکاروں کا شمار اس طبقے سے ہوتا ہے جو اس لاک ڈاون سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔اس کے علاوہ جو گندم ضائع ہوگئی ہے، وہ نہ جانے کتنے افراد کے گھروں میں جانی تھی۔ اس مشکل وقت میں پاکستان کو بہت سی مشکلات کا پہلے سے ہی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن اب دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ ٹوٹ گیا ہے جس کے بعد اونچے درجے کے سیلاب نے کئی ایکڑ پر تیار گندم کی فصل کو اپنی لپیٹ میں لے کر تباہ کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ تقریبا ایک ہزار سے زیادہ ایکڑ کی زمین پر گندم تیار تھی جس کو سیلاب نے تباہ کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیرِ اعظم عمران خان کی ٹریفک پولیس اہلکار قیصر شکیل کی حوصلہ افزائی۔۔ آفس بلاکر شاباس دی 

 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

 کورونا کے دور میں عالمی سطح پر معیشت کو سخت دھچکا لگا، پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا۔عمران خان

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب