07:08 pm
الٹی گنتی شروع حکمران جماعت کا شیرازہ بکھر چکا: سلیم ر ضا

الٹی گنتی شروع حکمران جماعت کا شیرازہ بکھر چکا: سلیم ر ضا

07:08 pm

 لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) اسیر رہا ئی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکر ٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ الٹی گنتی شروع حکمران جماعت کا شیرازہ بکھر چکا،و فاقی وزراء کے قلمدان تبد یلی کرنے کی بجائے نیازی خود استعفیٰ دیں ان شا ء اللہ تمام مسا ئل حل ہو جا ئینگے،عمران نیازی تاریخ کانااہل تر ین حکمران ہے جو دو سا لہ
حکومت میں اپنی کا بینہ میں کئی د فعہ تبد یلی کر چکا ۔ اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ تحریک انصا ف کی حکومت اپنے اختتام کی طر ف تیزی سے بڑھ رہی ہے ان شا ء اللہ 2020انتخابا ت کاسا ل ثا بت ہو گا۔پاکستان کی تاریخ میں اس سے قبل اتنا نااہل حکمران کبھی نہیں آیا جوآ ئے روز اپنی کا بینہ میں تبد یلی کرے ، پی ٹی آئی کی لیڈر شپ میں اکثر یت خسرو پروز اورجہانگیر تر ین جیسے لو گو ںکی ہے، و قت نے ثا بت کردیا کہ عوام سے جھو ٹے لارلے لگا کرایوان اقتدار میں پہنچنے والی کی سو چ صر ف ملک اور قوم کو لو ٹناہے