12:01 pm
لاڈلاصاحب تھوڑا سانس بھی لینے دو، ریحام خان

لاہور(ویب ڈیسک) لاڈلا صاحب تھوڑا سانس بھی لینے دو۔ ریحام خان کی اپنے سابق شوہر وزیراعظم عمران خان سے استدعا وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا اپنے سابقہ شوہر سے کہنا ہے کہ لاڈلا صاحب! تھوڑا سانس بھی لینے دو۔ اتنی خبریں نہ دو کہ پروڈویوسر پاگل ہوجائیں۔۔ بندہ کس کس بات پر شو کرےایک اور ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان
پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ گندم اور چینی ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے دیا گیا۔جس کی سربراہی اس شخص نے کی جو سائیکل پر چلنے وزیراعظم کی مثالیں دیا کرتا تھا آ ج استعفی کیوں نہیں دے رہا؟؟؟ایک شخص نے وزیراعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ وزیراعظم عمران خان کی سادگی بتارہی تھیں کہ انکے پاس کتنے سُوٹ ہیں۔یہاں بھی ریحام خان نے انٹری ماری اور کہا کیا انہوں نے وہ کپڑے جلادئیے جو میں نے انکے (وزیراعظم عمران خان) کیلئے خریدے تھے؟ وہ شلوار قمیض، سوٹس اور جیکٹس کہاں گئیں؟ باتھ روم کی دیواروں کے دونوں اطراف دو بڑی ڈبل الماریاں، فرش اور چھت کی سیلنگ تک کپڑوں سے بھری پڑی ہیں۔واضح رہے کہ ریحام وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ہیں جنہوں نے 2014 کے دھرنے کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان سے شادی کرلی تھی اور یہ شادی زیادہ عرصہ نہ قائم رہ سکی جس کے بعد دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی۔ طلاق کے بعد ریحام خان وزیراعظم عمران خان کے خلاف کھل کر سامنے آئیں۔ پہلے ایک فحش کتاب لکھ کر اپنے سابقہ شوہر پر گھٹیا الزامات لگائے اور پھر ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان پر گولہ باری کرتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ