07:05 am
کورونا کے باعث لاک ڈائون، سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک میں دیکھا گیا؟

کورونا کے باعث لاک ڈائون، سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک میں دیکھا گیا؟

07:05 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیابھرمیں مہلک عالمی وباکوروناوائرس کےپیشِ نظرلاک ڈاؤن جاری ہے،جس کےباعث دنیا کی نصف آبادی گھروں تک محدودہوگئی ہے۔ایسےمیں انٹرنیٹ اورسوشل میڈیاایپس اوردیگرویب سائٹس کےاستعمال میں بھی اضافہ ہواہے۔دنیابھرکی طرح بھارت میں بھی کوروناوائرس کےباعث لاک ڈاؤن کیاگیاہےتاہم بھارت،اس دوران سب سے زیادہ فحش مواددیکھنےوالوں کاملک بن گیاہے۔فحش مواد شائع کرنےوالی ایک ویب سائٹ کےمطابق 24 مارچ کوویب سائٹ پربھارت سےآنے
والا ٹریفک صرف 23 فیصدتھا لیکن چندہی دنوں بعد 27 مارچ کوویب سائٹ پربھارت سےآنےوالا ٹریفک 95 فیصد تک پہنچ گیا۔ویب سائٹ حکام نے بتایا کہ یکم اپریل کو بھی بھارت سے سائٹ پر ٹریفک کا تناسب 64 فیصد تھا۔حکام کے مطابق صرف بھارت ہی نہیں دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے دوران فحش مواد دیکھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے مگر بھارت میں یہ اضافہ سب سے زیادہ ہوا ہے۔واضح رہےکہ دنیا بھرمیں کوروناوائرس کےباعث 74 ہزارسےزائد افراد جاں بحق ہوچکےہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 13 لاکھ سے زائد ہے۔جبکہ بھارت میں کوروناوائرس کےباعث ایک سوسےزائد افرادجاں بحق ہوچکےہیں جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 4 ہزارسےزائد ہے۔

تازہ ترین خبریں