04:57 pm
اپریل کی کس تاریخ تک ملک سے کرونا کا خاتمہ ہو جائے گا، پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں 15اپریل تک کرونا وائرس ختم ہو جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ماہر طب آصف جاہ نے کہا ہے کہ ملک میں جوں درجہ حرات زیادہ ہو گا ،وائرس خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ موسم گرما کی گرمائش کی وجہ سے یہ وائرس ختم ہو جائے گا ۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں موم گرم کا آغاز ہو رہا ہےاور 15اپریل تک ملک میں گرمی کی شدت بڑھنے سے وائرس خود بخود ختم ہو جائے گا ۔ تاہم اسی حوالے
سے دیگر ماہرین نے بھی کہا ہے؎ کہ موسم گرم ہونے کرونا وائرس ختم ہو سکتا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اس بارے میں ابھی تک کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آئی کہ موسم گرما کے شروع ہونے وائرس کی ختم ہو گا یاپھر اس کی شدت میں اضافہ ہو جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا