05:42 pm
کرونا کی وبا کے دوران یہ چھوٹا سا دکھنے والا شخص کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے ؟ جان کر تمام پاکستانی سناٹے میں آجائیں گے کیونکہ ۔۔۔!

کرونا کی وبا کے دوران یہ چھوٹا سا دکھنے والا شخص کس جرم میں گرفتار کیا گیا ہے ؟ جان کر تمام پاکستانی سناٹے میں آجائیں گے کیونکہ ۔۔۔!

05:42 pm


ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک ) چلتی ٹرین کے نیچے لیٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک شخص کو چلتی ٹرین کے نیچے لیٹے ہوئے دیکھا گیا۔بتایا
کہ مذکورہ شخص نے 500 روپے کی شرط جیتنے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگائی۔تاہم اب ساہیوال پولیس نے محمد سلیم نامی شخص کو ٹرین کی پٹڑی پر لیٹ کر ویڈیو بنوانے پر دفعع 144 کی خلاف ورزی اور خودکشی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ اردو کی رپورٹ کے مطابق ٹرین کے نیچے لیٹنے والے شخص کی عمر 45 سال ہے جو لاہور سے آنے والی مال گاڑی کے نیچے لیٹ گیا تھا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ان کی تلاش شروع کی اور دو گھنٹے میں ہی گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ محمد سلیم کیخلاف ایف آئی آر میں خودکشی کی کوشش کرنا اور کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے صوبے میں نافذ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کی دفعات درج کی گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے پٹری کے پاس مجمع لگا کر کورونا وائرس پھیلنے کا سبب بننے کا جرم بھی کیا ہے۔محمد سلیم کا کہنا ہے کہ ا نہیں کوئی حیران کن ویڈیو بنوا کر شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور جب ان کے دوستوں نے انہیں چیلنج کیا کہ وہ چلتی ٹرین کے نیچے نہیں لیٹ سکیں گے تو انھوں نے فوراً قبول کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کو کیمرے والا موبائل استعمال کرنا بھی نہیں آتا تا اور اب وہ قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے بیانات تبدیل کر رہے ہیں۔بدھ کو ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا جس نے انہیں پندرہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ملزم سے اب اس حوالے سے مزید تفتیش کی جائے گی۔واضح رہے کہ صوبہ بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے دفعہ 144 نافذ ہے۔

تازہ ترین خبریں

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا

پاکستان سمیت جو بھی ان ممالک جائے گا اس پر 3سال کی پابندی لگا دی جائے،سعودی عرب نے بڑا فیصلہ کر لیا