06:23 pm
خسرو بختیار اور جنوبی پنجاب کے دیگر سیاستدان فوج کی گارنٹی پرتحریک انصاف  کے ساتھ شامل ہوئے

خسرو بختیار اور جنوبی پنجاب کے دیگر سیاستدان فوج کی گارنٹی پرتحریک انصاف کے ساتھ شامل ہوئے

06:23 pm

لاہور (ویب ڈیسک ) چینی اور گندم بحران کی تحقیقات رپور ٹ سامنے آ چکی ہے جسے وزیراعظم عمران خان نے وعدے کے مطابق عوامی کیا ہے ، رپورٹ میں جہانگیر ترین کا بھی نام سامنے آ رہاہے جنہوں نے حکومت قائم کرنے میں وزیراعظم عمران خان کا سب سے زیادہ ساتھ دیا تاہم اب سینئر صحافی روف کلاسرا نے بڑا انکشاف کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی روف کلاسرا نے اپنے یو ٹیوب چینل پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیاہے کہ جب جہانگیر ترین نے حکومت کے قیام کیلئے کوششیں شروع کیں تو اس دوران ان کی صوبہ محاذ والوں سے بھی بات چیت شروع ہوئی اور انہیں کہا کہ آپ آئیں اور ہمیں 
جوائن کریں ، جس پر صوبہ محاذ نے جواب دیا کہ ہم جوائن نہیں کرتے کیونکہ ہمیں کیا گارنٹی ہے کہ کون ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرے گا ، آپ تو خود عمران خان کے رحم و کرم پر ہیں ۔روف کلاسرا کے مطابق جہانگیر ترین نے صوبہ محاذ والوں سے کہا کہ آپ ہماری ٹکٹیں لیں ، لیکن انہو ںنے ٹکٹیں لینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ آپ ہمیں علیحدہ علیحدہ الیکشن لڑنے دیں ، آپ بس ہمارے خلاف اپنے امیدوار نہ لائیں ۔ صوبہ محاذ نے جہانگیر ترین کی گارنٹی ماننے سے انکار کر دیا ، صوبہ محاذ کو خسرو بختیار دیکھ رہے تھے، تو طے یہ ہوا کہ ہمارے فوجی بھائی وہ درمیان میں بیٹھیں گے اور گارنٹی دیں گے ، اس کے بعد صوبہ محاذ والوں کی کچھ ملاقاتیں ہوئیں اور انہیں گارنٹی دی گئی کہ جو کچھ طے کیا جارہاہے وہ پورا کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

وزارت تعلیم کا ویکسی نیشن نہ کرانیوالے اساتذہ اور سکول سٹاف کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ

 انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

انتخابات میں شکست پرنام بدلنے کے سوال پر عطا ء اللہ تارڑدلچسپ ردعمل

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے نوٹس پر موقف سامنے آگیا

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

عید کیلیے جانے والے مہاجرین افغانستان میں پھنس گئے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

افغان مہاجرین کو اب اپنے وطن واپس جانا چاہیے

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

پنجاب کے 46 فیصد شہری بزدار حکومت کی کارکردگی کو ’’زیرو‘‘ قرار دیدیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا

بڑھتا کورونا وائرس :سند ھ حکومت نے 8اگست تک لاک ڈائون لگا دیا