03:56 pm
 خود احتسابی کا ڈرامہ رچا کر عوام کو بے قوف نہیں بنایا جا سکتا، مریم اورنگزیب

خود احتسابی کا ڈرامہ رچا کر عوام کو بے قوف نہیں بنایا جا سکتا، مریم اورنگزیب

03:56 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگ زیب کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کا ڈرامہ رچا کر عوام کو بے قوف نہیں بنایا جا سکتا۔آٹا چینی بحرا ن کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آنے کے معاملے
پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہناتھا کہ خود احتسابی صرف تب ہو گی جب چئیرمین نیب عمران اور عثمان بزدار کو گرفتار کریںگے۔وزرا کو عہدے سے ہٹا کردوسرے عہدے پر لگا دینے سے خود احتسابی نہیں ہوتی۔لیکڈ رپورٹ کو رپورٹ پبلک کرنے کا ڈرامہ کرنے سے خود احتسابی نہیں ہوتی۔

تازہ ترین خبریں