02:09 pm
حکومت نےبلڈ پلازمہ تھیراپی کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا وائرس کے علاج کے لیے استعمال کی جانے والی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت  ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر کورونا وائرس سےبچاو کے لیے ڈریپ نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی اور کورونا کے لیے پلازما تھیراپی کے 
کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈریپ نے پاکستان میں تیار ہونے والے وینٹی لیٹرز کے کلینکل ٹرائلز کی اجازت بھی دے دی جس کے بعد پاکستان انجینئرنگ کونسل کے تیار وینٹی لیٹرزکو استعمال سے پہلے ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ ڈریپ کی جانب سے 50 سے زائد کمپنیوں کو 3 ماہ کے لیے ہینڈ سینیٹائزر بنانے کی اجازت دی گئی ہے، ہینڈ سینیٹائزرکی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈریپ نے کچھ دن پہلے نوٹی فیکیشن جاری کیا تھا، لائسنس یافتہ کمپنیاں ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق معیاری ہینڈ سینیٹائزر تیار کریں گی۔واضح رہےکہ امریکی قومی ادارہ صحت نے پاکستان کو کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے والے ممالک میں شامل کرلیا ہے۔امریکی قومی ادارہ صحت کی لائبریری برائے ادویات نے پاکستان کو فہرست میں شامل کیا اور ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد کی 20 رکنی ٹیم کو مریضوں پر تجربات کرنے کے لیے اہل قرار دیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں بھائی نے بہن اور بھابھی پرجان لیوا حملہ کرکے اپنے سر میں گولی مار لی  

نوشین شاہ نے فواد چوہدری اور فردوس عاشق کو کیا مشورہ دیا؟

اسپتال میں بجلی اور آکسیجن کی عدم دستیابی، 3 نومولود انتقال کرگئے

برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے گا یا نہیں؟ فیصلہ کب ہوگا؟ جانیں 

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا