02:30 pm
درجہ حرارت بڑھنے سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہونے کے ثبوت مل گئے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)معاون خصوصی برائے صحت نے کورونا وائرس پر درجہ حرارت کے اثرات ملنے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائر س نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلا یا ہوا ہے جس کے بعد ہر طرف اس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے میڈیکل 
ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی جس کے بعد ہر ملک کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔اسی دوران کچھ افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جن میں کہا جا رہا تھا کہ کورونا وائرس گرمی کے موسم میں اپنا اثر نہیں رکھتا۔ یہ قیاس آرائیاں بھی زیر گردش تھی کہ گرمی بڑھنے سے کورونا وائرس ختم ہو جائے گا۔ تاہم نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ کاش میں یہ بتا سکتا کہ کورونا وائرس کتنے عرصے تک چلے گا ، تاہم میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ایسے ثبوت ملے ہیں کہ درجہ حرارت کورونا وائرس پر اثرانداز ہوتا ہے۔ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ درجھہ حرارت جتنا ہوگا کورونا کا پھیلاؤ انتا ہی کم ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

یہ ہوئی نا بات ،وفاقی وزیر شیخ رشید کہاں پہنچ گئے ، کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

صدر اور وزیراعظم کے درمیان اختلافات شدت اختیارکرگئے

پنجاب حکومت کا تین سالہ کارکردگی پر بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ

اداروں کو ٹھیک نہیں کیا جائیگا تو ایسے ہی مہنگائی ہوگی، نواز شریف

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی

انا للہ واناالیہ راجعون۔۔۔!!! جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افرادجاں بحق، متعدد زخمی، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کس شہر میں پیش آیا ؟ جانیں 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  