10:27 am
چینی کمپنیاں بھی پاکستانیوں کی مدد کیلئے میدان میں آگئیں

اسلام آباد (این این آئی) چینی کمپنیوں نے وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ میں 50 لاکھ روپے عطیہ جمع کرادیا۔ بدھ کو وزیراعظم عمران خان سے چین کی دو کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے این ڈی ایم اے
کو 30 لاکھ روپے کا حفاظتی سامان بھی عطیہ کیا ۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چین کی دو کمپنیوں کے سربراہان کی ملاقات میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل افضل بھی شریک تھے۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی کمپنیوں کی مدد پر شکریہ ادا کیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ چینی انجینئرنگ کمپنی کے سربراہ نے ٹیکنالوجی کی مدد سے کپاس کی پیداوار سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔چینی کمپنی کی جانب سے وزیراعظم کو کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے تکنیکی مدد فراہم کرنے کی پیشکش بھی کی گئی۔ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ چینی توانائی کمپنی کے صدر نے قابل تجدید توانائی منصوبوں اور پاکستان میں شمسی توانائی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی پر چینی کمپنیوں کا شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے