06:23 pm
اسکردو کے ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ، اپنی مدد آپ کے تحت آئی سی یو قائم کرلیا

اسکردو کے ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ، اپنی مدد آپ کے تحت آئی سی یو قائم کرلیا

06:23 pm

اسکردو (نیوز ڈیسک) اسکردو کے ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آئی سی یو (انتہائی نگہداشت یونٹ ) قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے سکردود میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے۔ تاہم اب گلگت کے ڈاکٹر میدان میں آ گئے ہیں اور کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آئی سی یو تشکیل دے دیا ہے ،
آئی سی یو میں وہ تمام چیزیں نصب کی گئی ہیں جو انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہوتی ہیں۔سرجن سکردو ہسپتال ڈاکٹ کامران احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس طبی آلات کی بہت زیادہ کمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ماتحت آئی سی یو کے لئے فنڈز اکھٹے کئے گئے۔ ان کا کہان تھا کہ نگر وادی میں 36 کورونا کے مثبت مریض سامنے آئے تاہم ان کے لئے نہ تو کوئی وینٹی لیٹر موجود تھا اور نہ ہی دیگر طبی سہولیات موجود تھی۔ڈاکٹر کامران احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے جب فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے لوگوں سے اپیل کی تو 8۔13 ملین اکٹھے ہوئے جو کہ آئی سی یو کے قیام کیلئے کافی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی سی یو وارڈ 5 بنڈز پر مشتمل ہے اور 4 وینٹی لیٹر بھی لگائے گئے ہیں ۔ یہ بات بھی قابل غور رہے پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ابھی تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4300 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 63 افراد ابھی تک کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جہاں ایک طرف کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، وہاں ہی کورونا وائرس سے مریضوں کی صحت یابی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ابھی تک پاکستان میں 500 سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سےکینیاکےچیف آف ڈیفنس کی ملاقات

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں اگست سے سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

پی ٹی آئی کے ایم این اے نے بجٹ پر سوالات اٹھا دیے

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 چودھری پرویز الٰہی کی پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

 نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی۔مریم اورنگزیب 

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ، دو دہشت گرد گرفتار

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

ہمار امذہب اور کلچر ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان