06:27 am
احساس پروگرام کے کوڈ8171 پر ایس ایم ایس سروس مفت کردی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے احساس پروگرام میں امداد کی رجسٹریشن کیلئے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام ایس ایم ایس 10اپریل سے مفت ہونگے۔ایس ایم ایس سروس کو فری کرنے کا یہ فیصلہ بعض 
ایسے صارفین کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کا بیلنس صفر تھا،اب ایسے اور دیگر تمام صارفین 8171 پر مفت میسج بھیج سکیں گے،مزید برآں ، پی ٹی اے موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے امدد کے منتظر لوگوں تک پہنچنے کی کوششوں میں ، بغیر کسی مالی فائدہ کے ، بی آئی ایس پی کو مکمل تعاون فراہم کررہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے