06:30 pm
 لاہور جیل میں کورونا وائرس پھیل گیا، کئی قیدیوں میں وائرس کی تصدیق

لاہور(نیوز ڈیسک)کیمپ جیل لاہور کے 58 قیدیوں کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔اٹھارہ مارچ کو لاہور کی کیمپ جیل میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار ملزم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، جیل حکام کی کاہلی اور قیدیوں کی دیگر جیلوں میں منتقلی کا بروقت فیصلہ نہ کیے جانے کے باعث 57 مزید قیدی بھی متاثر ہو گئے۔ترجمان حکومت 
پنجاب مسرت چیمہ کے مطابق جیل کے تمام 2700 قیدیوں کو صوبے کی دیگر جیلوں میں منتقل کر کے کیمپ جیل کو 100 بستروں کے قرنطینہ مرکز میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔مسرت چیمہ کا کہنا ہے کہ سو بستروں پر مشتمل قرنطینہ پر سروسز اسپتال لاہور کا عملہ ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے گا۔ترجمان حکومت پنجاب کا کہنا ہےکہ قیدیوں کو صوبے کی دیگر جیلوں میں منتقل کیے جانے کے ساتھ ڈسپنسریوں اور محکمہ صحت کے عملے کو قیدیوں کی صحت سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔محکمہ صحت پنجاب کے حکام کے مطابق اب تک کورونا سے ہلاک افراد میں سے 10 ہلاکتیں لاہور سے رپورٹ ہوئی ہیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر کی جیلوں میں 48 ہزار 794 قیدی موجود ہیں۔

تازہ ترین خبریں

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا

آزادکشمیر میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی پھر سے بغل گیر