06:55 pm
نماز جمعہ پر پابندی، سینکڑوںشہریوںکا منع کرنے پر خاتون پولیس افسر پر حملہ،صورتحال کشیدہ

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی سے روکنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پتھر لگنے سے پیر آباد تھانے کی خاتون ایس ایچ او زخمی ہوگئیں۔سندھ گورنمنٹ کی جانب سے لاک ڈاؤن کی پابندی کو ہوا میں اڑاتے ہوئے اورنگی ٹاؤن میں نمازِ جمعہ کے اجتماع میں بڑی تعداد میں شہری شریک ہوئے۔پولیس نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کو جمع ہونے سے روکنے کی کوشش کی
تو انہوں نے مشتعل ہو کر پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔پتھر لگنے سے پیر آباد تھانے کی خاتون ایس ایچ او زخمی ہو ئی ہیں۔کراچی میں آج لاک ڈاون کے بعد تیسرا جمعہ ہے۔کراچی میں لاک ڈاؤن کا آج 19 واں دن ہے، صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد یہ مسلسل تیسرا جمعہ ہے جس میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد ہے، مساجد کو بند رکھ کر لوگوں کو گھروں پر نماز کی ادائیگی کا کہا گیا۔مساجد سے جمعے کی پہلی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دی گئی ہے، لیکن اس کے بعد دوسری اذان سنائی نہیں دی کراچی میں نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔گذشتہ جمعے کی طرح اس بار بھی تین گھنٹے کے لیے پورے کراچی کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب

نذیر چوہان نے ترین گروپ کو خیرباد کہہ دیا 