06:56 pm
احساس پروگرام کے دوران بھگدڑ، کئی افراد زخمی، خاتون جاں بحق ہوگئی

ملتان (نیوز ڈیسک) احساس پروگرام میں رقم لینے کے لیے آنے والی خاتون جاں بحق ہو گئی ملتان میں احساس پروگرام کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 20 افراد بھی زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں نقد امداد کی تقسیم شروع کر دی گئی ہے۔ خصوصی ثانیہ نشتر نے جمعرات کو بتایا کہ پہلے مرحلے میں کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والوں میں نقد امداد تقسیم کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا وباء کے پھیلائو سے بچنے کیلئے تقسیم کی جگہوں پر خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔کرونا وائرس کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار مستحق خاندانوں کو 
احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت بارہ ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔حکومت نے اس مقصد کیلئی144 ارب روپے مختص کئے ہیں۔تاہم اس دوران ملتان میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس کے دوران ایک خاتون کلچ کر جاں بحق ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملتان میں واقع قاسم پور سینٹر میں احساس پروگرام کے تحت رقم کی تقسیم کےدوران بھگدڑ مچی ہے۔جس سے بیس افراد بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ شیر اطلاعات وتعلقات عامہ اجمل وزیر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا میں مستحق خاندانوں کو 12 ہزار روپے دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا میں 22 لاکھ مستحقین کو امدادی رقم دی جا رہی ہے جس کے لئے صوبے بھر میں 3600 پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ مستحق افراد ایس ایم ایس وصولی کے بعد متعلقہ سنٹر کا دورہ کرے جس کا پتہ ایس ایم ایس میں دیا ہو۔

تازہ ترین خبریں

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلو چ رجمنٹ ایبٹ آباد کاد ورہ

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے رپورٹ جاری کردی 

 سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

سول سوسائیٹیز اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کریں۔ شاہ محمود قریشی

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کے پی ایل نے ثابت کیاہے کہ ہندوستان اور مودی سرکار کی دم پر پاؤں رکھا ہے۔ عمر ایوب