07:56 pm
کیا عمران خان ملک میں بڑا لاک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں؟

کیا عمران خان ملک میں بڑا لاک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں؟

07:56 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عوام تیار رہے ، بس 25اپریل تک انتظار ، اسمبلیاں توٹتی ہیں تو ٹوٹ جائیں ، عمران خان ملک میں بڑا لاک ڈائون کرنے جا رہے ہیں ،اہم ترین خبر آگئی۔۔۔ تجزیہ کار سمیع ابراہیم کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسمبلی ٹوٹتی ہے تو ٹوٹ جائے 25 اپریل کے بعد کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔
سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ ایجنسیاں کسی طرح سے کسی حکومت کو گرانے کی کوشش نہیں کی، ایجنسیوں کا حکومت بنانے یا گرانے میں کوئی کردار نہیں ہے۔ ماضی میں جب نوازشریف کی حکومت گری تب بھی ن لیگ کی حکومت تشکیل پائی۔ وزیراعظم عمران خان نے بڑے لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اگر ہفتے میں یہ احساس سکیم کے تحت پیسے تقسیم ہو جاتے ہیں تو وزیراعظم عمران خان بڑا لاک ڈاؤن کرنے جا رہے ہیں۔ چینی حکام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات کی گئی جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں کورونا وائرس چین سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ چین نے مکمل لاک ڈاؤن کیلئے تجویز پیش کی ہے۔ سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ عوام اس بڑے لاک ڈاؤن کے لئے تیار رہے۔ فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں کیا جائے گا کہ لاک ڈاؤن کیا جائے گا یا نہیں ۔ واضح رہے اس سے قبل کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چینی ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہائی رسک پاپولیشن میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی شرح کافی تشویشناک ہے، حکومت پاکستان اور صوبائی حکومتوں کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کو بڑھایا جائے اور جو لوگ اس وائرس سے متاثر ہوں انہیں ان کے گھروں، آئسولیشن سینٹرز اور اسپتالوں میں آئسولییٹ کردیا جائے، پاکستان میں میں ماسک پہننے کی شرح بھی انتہائی کم ہے، کورونا وائرس سے بچاؤ میں ہاتھ دھونے اور سینیٹائزرز کے استعمال کے ساتھ ساتھ ماسک پہننے کا کردار انتہائی اہم ہے۔ چینی ماہرین صحت کے وفد کی قیادت سنکیانگ صوبے کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر ما منگھوئی کر رہے ہیں اور یہ وفد اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے اور وفاقی حکومت سمیت پنجاب اور سندھ کی صوبائی حکومتوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اپنی سفارشات پیش کر رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان