09:21 pm
سہولیات کا فقدان ، سکردوکے ڈاکٹرز نے اپنی مددآپ کے تحت آئی سی یو قائم کرلیا

سہولیات کا فقدان ، سکردوکے ڈاکٹرز نے اپنی مددآپ کے تحت آئی سی یو قائم کرلیا

09:21 pm


گلگت بلتستان(  آن لائن )اسکردو کے ڈاکٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آئی سی یو (انتہائی نگہداشت یونٹ ) قائم کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلا کے بعد سے سکردود میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے۔ تاہم اب گلگت کے ڈاکٹر میدان میں آ گئے ہیں اور کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے آئی سی یو
تشکیل دے دیا ہے ، آئی سی یو میں وہ تمام چیزیں نصب کی گئی ہیں جو انتہائی نگہداشت یونٹ میں ہوتی ہیں۔سرجن سکردو ہسپتال ڈاکٹ کامران احمد کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس طبی آلات کی بہت زیادہ کمی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ماتحت آئی سی یو کے لئے فنڈز اکھٹے کئے گئے۔ ان کا کہان تھا کہ نگر وادی میں 36 کورونا کے مثبت مریض سامنے آئے تاہم ان کے لئے نہ تو کوئی وینٹی لیٹر موجود تھا اور نہ ہی دیگر طبی سہولیات موجود تھی۔ڈاکٹر کامران احمد کا کہنا ہے کہ ہم نے جب فنڈ اکٹھا کرنے کیلئے لوگوں سے اپیل کی تو 8۔13 ملین اکٹھے ہوئے جو کہ آئی سی یو کے قیام کیلئے کافی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی سی یو وارڈ 5 بنڈز پر مشتمل ہے اور 4 وینٹی لیٹر بھی لگائے گئے ہیں ۔یہ بات بھی قابل غور رہے پوری دنیا کی طرح اس وقت پاکستان کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان میں بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ابھی تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4300 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 63 افراد ابھی تک کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جہاں ایک طرف کیسز کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، وہاں ہی کورونا وائرس سے مریضوں کی صحت یابی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ابھی تک پاکستان میں 500 سے زائد افراد کورونا وائرس کی وجہ سے صحت یاب ہو گئے ہیں

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری