09:23 pm
درجہ حرارت کورونا وائرس پر اثرانداز ہوتا ہے،معاون خصوصی برائے صحت کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ظفر مرزانے کورونا وائرس پر درجہ حرارت کے اثرات ملنے کا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائر س نے اس وقت پوری دنیا میں اپنا خوف پھیلا یا ہوا ہے جس کے بعد ہر طرف اس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں کورونا وائرس دنیا بھر میں تباہی مچا رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے
میڈیکل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی جس کے بعد ہر ملک کو احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی گئی تھی۔اسی دوران کچھ افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں جن میں کہا جا رہا تھا کہ کورونا وائرس گرمی کے موسم میں اپنا اثر نہیں رکھتا۔ یہ قیاس آرائیاں بھی زیر گردش تھی کہ گرمی بڑھنے سے کورونا وائرس ختم ہو جائے گا۔ تاہم میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ کاش میں یہ بتا سکتا کہ کورونا وائرس کتنے عرصے تک چلے گا ، تاہم میں یہ ضرور کہہ سکتا ہوں کہ ایسے ثبوت ملے ہیں کہ درجہ حرارت کورونا وائرس پر اثرانداز ہوتا ہے۔ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ درجھہ حرارت جتنازیادہ ہوگا کورونا کا پھیلاؤ انتا ہی کم ہو جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری