09:47 pm
پشاور کی سڑکوں پر فاقہ زدہ چہروں نے ڈھیر ڈال دیئے

پشاور(آن لائن)پشاور کی سڑکوں پر فاقہ زدہ چہروں نے ڈھیر ڈال دیئے ہیں مزدور مالی امداد کے منتظر ہیں جبکہ دوسری جانب کام نہ ملنے کی وجہ سے محنت کش شہر کے مختلف شاہرائوں پرڈھیر ے ڈالے ہو ئے ہیں میلے کچلے کپڑے پہنے ہو ئے ہاتھوں میں پینٹ برش اوردیگر اوزار تھامے مزدور شہر کے مختلف مقامات پر موجود ہیں صرف یہ نہیں بلکہ شہر کے
مختلف چوراہوں میں دیہاڑ ی مزدور کام کے انتظار میں صبح سے شام تک بدستور موجود رہتے ہیں بیر وز گار ہونے والے یومیہ اجرات پر کام کرنے والے افراد شدید ذہنی و جسمانی اذیت کا شکار ہو گئے ہیں دوسری جانب اراکین اسمبلی شہریوں کی مدد کرنے کے بجائے اپنے گھروں میں بیٹھ کر کرونا اور شہریوں کے ابتر صورتحال پر سیاست کرنے میں مصروف ہیں حکومتی اقدامات سے مایوس بیروز گار افراد کا مطالبہ ہے کہ لاک ڈائون کو ختم کیا جائے لاک ڈائون کے باعث رکشہ اور ٹرانسپورٹ کے کاروبار سے وابستہ ڈرائیوروں اور محنت کشوں کے گھروں میں فاقوںکی نوبت آ گئی ہے

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری