11:28 am
ایل او سی پر گولہ باری، متعدد شہری زخمی

ایل او سی پر گولہ باری، متعدد شہری زخمی

11:28 am

 راولپنڈی(نیوز ڈیسک)بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل اوسی کے شاردہ ،ددنیال اور شاہ کوٹ سیکٹرز
میں مارٹر گولے فائر کئے۔بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں چھری اور بسن والی گاؤں کی 15 سالہ بچی سمیت4 شہری زخمی ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیری کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی چوکیوں کو موثر اندار میں نشانہ بنایا اور دشمن کی توپوں کو خاموش کرادیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اس سال بھارتی فوج ایل او سی پر اب تک 708 بار اشتعال انگیزیاں کرچکی ہے جس سے 2 شہری شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 